سوال- فوت شدہ شخص کیطرف سے قضاء  روزے رکھنے کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ والد طويل مدت تک بيمار رہنے كے بعد فوت ہوا اور اس نے پچھلے رمضان كے روزے مكمل نہيں كيے، تو كيا اس كى جانب سے اس كى اولاد یا بیوی وغیرہ روزے ركھے گی یا کہ اس كى كوئى ضرورت نہيں ؟ سوال- کیا خضرعلیہ السلام دنیا میں آج تک زندہ ہیں ، اور کیا وہ قیامت تک زندہ ہی رہيں گے ؟ سوال- وضو کرنے کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ اگر کوئی شخص چھینٹے نہیں مارتا تو کیا اسکا وضو مکمل ہو گا؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں! سوال- اگر کسی عورت کا شوہر لا پتہ ہو جائے تو وہ کتنی دیر تک اسکا انتظار کرے؟ کیا وہ کسی اور سے دوسرا نکاح کر سکتی ہے؟ نیز اگر دوسرے شخص سے نکاح کے بعد پہلا شوہر واپس آ جائے تو وہ کس کے ساتھ رہے گی؟ سوال_ مسجد میں نماز کیلئے جماعت ثانی کا کیا حکم ہے؟ یعنی جب ایک مسجد میں نماز با جماعت ادا ہو جائے ، پھر اس کے بعد کچھ اور لوگ آجائیں تو کیا دوبارہ جماعت کروا سکتے ہیں کتاب و سنت کی رو سے واضح کریں؟ نیز جو لوگ دوسری جماعت سے منع کرتے ہیں انکے دلائل کا جائزہ؟ سوال-بعض لوگ نماز مغرب کے بعد چھ رکعات صلاۃ الاوابین کی ادا کرتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا مغرب کے بعد نوافل کی کوئی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت ہے؟ سوال- خواجہ سرا کسے کہتے؟ ان کے بارے شرعی احکامات کیا ہیں؟ کیا وہ مردوں میں شامل ہیں یا عورتوں میں؟ انکو وراثت میں حصہ کس طرح دیا جائے گا؟ نیز انکے نکاح ، جنازہ اور انکی نماز میں امامت کے بارے شریعت کیا کہتی ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے! سوال_ کیا غصے اور نشے کی حالت میں دی ہوئی طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں! سوال- کسی خاص مسجد یا مقدس مقام کو متبرک سمجھنا یا وہاں نماز پڑھنے کیلئے دور دراز کا سفر کرنا کیسا ہے؟ اور کیا حج و عمرہ کیلئے جاتے ہوئے روضہ رسول، غار حرا، غار ثور وغیرہ کی زیارت کی نیت کر سکتے ہیں؟ نیز صحابہ کرام یا اولیائے کرام کی قبروں/مزاروں کی زیارت کیلئے جانا اور وہاں نوافل پڑھنا کیسا ہے؟ سوال- عصر حاضر میں بہت سی مساجد میں دیکھا گیا ہے کہ انہیں بیل بوٹوں اور شیشوں وغیرہ سے سجایا جاتا ہے، انکی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز آجکل گھروں اور مساجد میں اکثر ڈیزائننگ اور کعبہ وغیرہ کی تصویروں والے جائے نماز ہوتے ہیں، کیا ان پر نماز ہو جاتی ہے؟