سوال_ بلوغت سے پہلے فوت ہونے والے بچوں کے بارے احادیث کیا کہتی ہیں؟ کہ جو بچے رحمِ مادر میں یا بلوغت سے پہلے فوت ہو جاتے تو کیا انہیں بھی قبر میں عذاب ہو گا؟ کیا ان سے سوال جواب ہونگے؟ قیامت کے دن انہیں کیسے اٹھایا جائے گا؟ اور کیا وہ اپنے والدین کی سفارش کریں گے؟ نیز جنت میں انکی عمر کیا ہو گی؟

سوال- لونڈی اور غلام کے بارے ملحدین بہت سے اعتراض کرتے ہیں، جیسے کہ یہ اسلام کیسا دین ہے جس میں انسانوں کو غلام بنایا جاتا، انکی خرید و فروخت کی جاتی اور بے شمار عورتوں کو بغیر نکاح کے محض ہمبستری کے لیے استعمال کیا جاتا۔۔۔؟ کیا یہ کھلم کھلا بے حیائی اور ظلم عظیم نہیں؟ وغیرہ وغیرہ،ان جیسے تمام اعتراضات کے تفصیلی جواب درکار ہیں!