Skip to content
  • Sample Page

  • فہرست
  • تمام سلسلہ جات کے لنکس
  • عقیدہ کے مسائل
  • نماز کے مسائل
  • حج و عمرہ کے مسائل
  • زکوۃ و عشر کے مسائل
  • روزہ کے مسائل
  • جنازہ کے مسائل
  • ادب کے مسائل
  • تاریخ اسلام
  • تجارت کے مسائل
  • بدعات و خرافات
  • حشرات و حیوانات کے احکام
  • حلال و حرام اشیاء کے مسائل
  • خواتین کے مسائل
  • دم، دوا، بیماری اور شفاء کے مسائل
  • دن اور مہینوں کے احکام
  • زیب و زینت کے احکام
  • سیرت النبی
  • شکار کے مسائل
  • صدقہ کے مسائل
  • نکاح کے مسائل
  • طلاق کے مسائل
  • طہارت کے مسائل
  • غیر مسلم کے احکام
  • قبرستان کے مسائل
  • قرآن کے مسائل
  • قربانی کے مسائل
  • لا وارث اور ولدالزنا بچوں کا حکم
  • مساجد کے احکام
  • مشہور ضعیف روایات کی حقیقت
  • مناقب و فضائل
  • نومولود کے احکام
  • وراثت کے احکام
  • اصلاح معاشرہ مضامین
  • ہمارے بارے میں
تازہ ترین
سوال- لیکوریا، استحاضہ،پیشاب کے قطرے یا ہوا خارج ہونے کی بیماری کے حامل ایسے افراد جنکا وضو قائم نہیں رہتا کیا وہ نماز چھوڑ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو وہ نماز کیسے پڑھیں گے..؟ سوال-باغ فدک کا اصل مسئلہ کیا تھا.؟ رسولﷺ کی  وفات کے بعد سیدہ فاطمہؓ کو وہ باغ کیوں نہ مل سکا؟ نیز کیا سیدہ فاطمہؓ, ابوبکرؓ سے ساری زندگی ناراض رہیں..؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں..! سوال- حج و عمرہ کی نیت سے پیدل سفر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ آجکل (اوکاڑہ/پنجاب) سے ایک لڑکا بیت اللہ کی طرف پیدل سفر کر رہا ہے، کیا اسکا یہ عمل درست ہے؟ اور کیا پیدل سفر سے حج و عمرہ کا زیادہ ثواب ملتا ہے؟ سوال_ حج اکبر کسے کہتے ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ اگر جمعہ والے دن حج آ جائے تو وہ حج اکبر ہوتا ہے جیسا کہ اس سال 2022 میں ہوا۔۔۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟ سوال- نماز میں سانپ یا بچھو وغیرہ کو مارنا یا اشارتاً کسی کام سے روکنا کیسا ہے؟ جیسے گھروں میں اکثر مائیں بچوں کو دوران نماز، کسی نقصان والے کام سے روکنے کیلئے کھنگورتی ہیں.؟ نیز وہ کون سے امور ہیں جو نماز میں کرنا جائز ہیں.؟ اور ان سے نماز نہیں ٹوٹتی.؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں؟ سوال- برائے مہربانی صحیح احادیث سے کچھ ایسے اعمال کے بارے بتائیں جنکے کرنے سے ہمیں حج و عمرہ کا ثواب مل جائے.؟ سوال- فوت شدہ شخص کیطرف سے قضاء  روزے رکھنے کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ والد طويل مدت تک بيمار رہنے كے بعد فوت ہوا اور اس نے پچھلے رمضان كے روزے مكمل نہيں كيے، تو كيا اس كى جانب سے اس كى اولاد یا بیوی وغیرہ روزے ركھے گی یا کہ اس كى كوئى ضرورت نہيں ؟ سوال- کیا خضرعلیہ السلام دنیا میں آج تک زندہ ہیں ، اور کیا وہ قیامت تک زندہ ہی رہيں گے ؟ سوال- وضو کرنے کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ اگر کوئی شخص چھینٹے نہیں مارتا تو کیا اسکا وضو مکمل ہو گا؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں! سوال- اگر کسی عورت کا شوہر لا پتہ ہو جائے تو وہ کتنی دیر تک اسکا انتظار کرے؟ کیا وہ کسی اور سے دوسرا نکاح کر سکتی ہے؟ نیز اگر دوسرے شخص سے نکاح کے بعد پہلا شوہر واپس آ جائے تو وہ کس کے ساتھ رہے گی؟

جنازہ کے مسائل

سوال_خودکشی کرنے والے کا اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا اسکا جنازہ پڑھنا یا اسکے لیے مغفرت کی دعا کرنا جائز ہے؟

مئ 4, 2019May 4, 2019 0 تبصرے 519 مناظر

سوال_فوت شدہ کے گھر والوں سے تعزیت کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ کیا تعزیت کے لیے لواحقین کا ٹینٹ وغیرہ لگا کر ایک جگہ جمع ہو کر بیٹھنا جائز ہے۔۔؟

اپریل 28, 2019April 28, 2019 0 تبصرے 1301 مناظر

سوال_ کیا حدیث میں فوت شدہ کا اعلان کرنے سے منع کیا گیا ہے؟ اور كيا مسجد کے سپیکرز میں فوتگی كا اعلان كرنا جائز نہیں؟

اپریل 13, 2019April 13, 2019 0 تبصرے 856 مناظر

سوال_نماز جنازہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟بلند آواز سے پڑھنا چاہیے یا آہستہ؟ اور کیا جنازہ کی نماز میں سورہ فاتحہ نہیں پڑھی جائے گی؟نیز جنازہ کی نماز میں دیر سے شامل ہونے والا نماز کیسے مکمل کرے گا؟

اپریل 1, 2019October 8, 2020 0 تبصرے 1488 مناظر

سوال_نماز جنازہ کی ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہیں؟

اپریل 1, 2019April 1, 2019 0 تبصرے 644 مناظر

سوال- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا اور علی (رض) کے والد ابو طالب کی موت ایمان کی حالت میں ہوئی یا کفر پر؟ قرآن و حدیث سے وضاحت کریں!!

فروری 3, 2019February 3, 2019 0 تبصرے 848 مناظر

سوال_كيا ميت پر رونا گناہ ہے؟ اور کیا گھر والوں کے آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے؟ نیز اس عذاب سے کیا مراد ہے؟ قرآن و حدیث سے وضاحت کریں!

فروری 2, 2019February 2, 2019 1 تبصرے 804 مناظر

سوال_کیا عورت اپنے شوہر کی میّت کو ہاتھ لگا سکتی اور اسے دیکھ سکتی ہے؟ نیز کیا شوہر بیوی کی میت کو غسل دے سکتا اور قبر میں اتار سکتا ہے؟

جنوری 9, 2019January 9, 2019 0 تبصرے 888 مناظر

سوال_نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا نماز جنازہ کیسے ادا ہوا؟ اور نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے کوئی امام کیوں نہیں تھا؟

جنوری 9, 2019January 9, 2019 0 تبصرے 547 مناظر

سوال_کیا خواتین نماز جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟

اکتوبر 21, 2018October 8, 2020 0 تبصرے 548 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • ←

Copyright © 2019 All Rights Reserved | Developed & Maintained by DUO Designs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں