Skip to content
  • Sample Page

  • فہرست
  • تمام سلسلہ جات کے لنکس
  • عقیدہ کے مسائل
  • نماز کے مسائل
  • حج و عمرہ کے مسائل
  • زکوۃ و عشر کے مسائل
  • روزہ کے مسائل
  • جنازہ کے مسائل
  • ادب کے مسائل
  • تاریخ اسلام
  • تجارت کے مسائل
  • بدعات و خرافات
  • حشرات و حیوانات کے احکام
  • حلال و حرام اشیاء کے مسائل
  • خواتین کے مسائل
  • دم، دوا، بیماری اور شفاء کے مسائل
  • دن اور مہینوں کے احکام
  • زیب و زینت کے احکام
  • سیرت النبی
  • شکار کے مسائل
  • صدقہ کے مسائل
  • نکاح کے مسائل
  • طلاق کے مسائل
  • طہارت کے مسائل
  • غیر مسلم کے احکام
  • قبرستان کے مسائل
  • قرآن کے مسائل
  • قربانی کے مسائل
  • لا وارث اور ولدالزنا بچوں کا حکم
  • مساجد کے احکام
  • مشہور ضعیف روایات کی حقیقت
  • مناقب و فضائل
  • نومولود کے احکام
  • وراثت کے احکام
  • اصلاح معاشرہ مضامین
  • ہمارے بارے میں
تازہ ترین
سوال_بچوں کے نام کیسے رکھنے چاہیے؟ کیا یہ بات ٹھیک ہے کہ نام شخصیت پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ اور اگر کوئی بچہ بیمار رہتا ہو تو کیا اسکا نام تبدیل کرنے سے وہ ٹھیک ہو جائے گا؟ نیز کیا نام بدلنے سے تقدیر بدل جائیگی.؟ سوال_ کیا نماز میں زمین پر سجدہ کرنا ضروری ہے؟ اور لکڑی کے تختے/ روئی کے گدے یا قالین وغیرہ پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ آجکل بہت سی مساجد اور گھروں میں ایسے قالین یا گدے بچھائے ہوتے ہیں جو موٹے اور نرم ہوتے ہیں کیا ان پر نماز پڑھنا درست ہے؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں.! سوال- اگر کسی عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو وہ عدت کہاں گزارے۔۔؟والدین کے گھر عدت گزار سکتی.؟ نیز شوہر کی عدت وفات میں گھر سے باہر نکلنے کا کیا حکم؟ کیا وہ کسی ضروری کام کاج، اور علاج یا درس وغیرہ سننے کیلئے گھر سے باہر جا سکتی ہے.؟ سوال- کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے بارے شرعی حکم کیا یے؟ کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا گناہ ہے؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں! سوال- لیکوریا، استحاضہ،پیشاب کے قطرے یا ہوا خارج ہونے کی بیماری کے حامل ایسے افراد جنکا وضو قائم نہیں رہتا کیا وہ نماز چھوڑ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو وہ نماز کیسے پڑھیں گے..؟ سوال-باغ فدک کا اصل مسئلہ کیا تھا.؟ رسولﷺ کی  وفات کے بعد سیدہ فاطمہؓ کو وہ باغ کیوں نہ مل سکا؟ نیز کیا سیدہ فاطمہؓ, ابوبکرؓ سے ساری زندگی ناراض رہیں..؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں..! سوال- حج و عمرہ کی نیت سے پیدل سفر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ آجکل (اوکاڑہ/پنجاب) سے ایک لڑکا بیت اللہ کی طرف پیدل سفر کر رہا ہے، کیا اسکا یہ عمل درست ہے؟ اور کیا پیدل سفر سے حج و عمرہ کا زیادہ ثواب ملتا ہے؟ سوال_ حج اکبر کسے کہتے ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ اگر جمعہ والے دن حج آ جائے تو وہ حج اکبر ہوتا ہے جیسا کہ اس سال 2022 میں ہوا۔۔۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟ سوال- نماز میں سانپ یا بچھو وغیرہ کو مارنا یا اشارتاً کسی کام سے روکنا کیسا ہے؟ جیسے گھروں میں اکثر مائیں بچوں کو دوران نماز، کسی نقصان والے کام سے روکنے کیلئے کھنگورتی ہیں.؟ نیز وہ کون سے امور ہیں جو نماز میں کرنا جائز ہیں.؟ اور ان سے نماز نہیں ٹوٹتی.؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں؟ سوال- برائے مہربانی صحیح احادیث سے کچھ ایسے اعمال کے بارے بتائیں جنکے کرنے سے ہمیں حج و عمرہ کا ثواب مل جائے.؟

نماز کے مسائل

سوال-کیا رفع الیدین نا کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ نیز کیا نبی مکرم ﷺ نے نماز میں رفع الیدین کرنے سے منع کر دیا تھا؟ کہ نماز میں شریر گھوڑوں کی دم کی طرح اپنے ہاتھ نا ہلایا کرو؟ تفصیل سے جواب دیں .!

دسمبر 17, 2021December 17, 2021 1 تبصرے 757 مناظر

سوال- نماز میں رفع الیدین کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ کیا یہ بات صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ نبی اکرمﷺ اپنی پوری زندگی رفع الیدین کرتے رہے؟ نیز کیا خلفائے راشدین،صحابہ کرام اور تابعین کرام سے رفع الیدین کرنے کا ثبوت ملتا ہے؟

اکتوبر 31, 2021October 31, 2021 2 تبصرے 690 مناظر

سوال_ کیا فجر کی اذان میں “الصلاة خير من النوم” کہنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا یہ حضرت عمر (رض)کی ایجاد ہے؟ تفصیل سے راہنمائی فرمائیں!

اکتوبر 31, 2021October 31, 2021 0 تبصرے 375 مناظر

سوال-نماز توبہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ کب اور كيسے ادا كى جاتى ہے؟اس كى ركعات کتنی ہيں؟ نیز كيا يہ عصر كے بعد ادا كى جا سكتى ہے ؟

جون 10, 2021June 10, 2021 0 تبصرے 508 مناظر

سوال:کیا امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز بھی فاسد ہوجاتی ہے؟ یعنی اگر امام جان بوجھ کر یا بھول کر طہارت کے بغیر ہی نماز پڑھا دے تو کیا مقتدی بھی اپنی نماز دوبارہ پڑھیں گے؟

اپریل 29, 2021April 29, 2021 0 تبصرے 922 مناظر

سوال- ننگے سر نماز پڑھنے کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ننگے سر نماز نہیں ہوتی؟ نیز کیا امامہ یا پگڑی، ٹوپی وغیرہ سے سر ڈھانپ کر نماز پڑھنا افضل ہے؟ برائے مہربانی تفصیلی رہنمائی فرمائیں.!

اپریل 29, 2021April 29, 2021 1 تبصرے 1176 مناظر

الفرقان اسلامک میسج سروس کے تمام سلسلہ جات کے لنکس..!

دسمبر 27, 2020December 27, 2020 3 تبصرے 2031 مناظر

سوال- اذکار گنتی کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ دائیں ہاتھ سے گنتی کریں یا بائیں ہاتھ سے؟ اور کیا ڈیجیٹل تسبیح یا دانوں وغیرہ کی مالا پر ذکر کرنا جائز ہے؟ نیز انگلیوں کے پوروں پر اذکار گننا افضل ہے یا تسبیح کے دانوں پر ؟

اکتوبر 10, 2020October 10, 2020 2 تبصرے 1572 مناظر

سوال- کرونا وائرس یا کسی اور عذر کیوجہ سے ماسک لگا کر(یعنی منہ ڈھانپ کر) نماز پڑھنے کے بارے شریعت میں کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث سے واضح کریں!

جون 24, 2020June 24, 2020 0 تبصرے 1280 مناظر

سوال-حدیث کے مطابق جمعہ کے دن دعا کی قبولیت کی گھڑی کونسی ہے؟کہ جس میں انسان کوئی بھی جائز دعا کرے تو اسکی دعا قبول ہوتی ہے،برائے مہربانی صحیح احادیث سے وضاحت کریں!

جون 24, 2020June 24, 2020 2 تبصرے 944 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • ←

Copyright © 2019 All Rights Reserved | Developed & Maintained by DUO Designs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں