اس کیٹا گری میں کوئی خبر موجود نہیں۔ آپ دوسری کیٹاگری ملاحضہ فرمائیں
سوال- اگر کسی عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو وہ عدت کہاں گزارے۔۔؟والدین کے گھر عدت گزار سکتی.؟ نیز شوہر کی عدت وفات میں گھر سے باہر نکلنے کا کیا حکم؟ کیا وہ کسی ضروری کام کاج، اور علاج یا درس وغیرہ سننے کیلئے گھر سے باہر جا سکتی ہے.؟
سوال- کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے بارے شرعی حکم کیا یے؟ کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا گناہ ہے؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں!
سوال- لیکوریا، استحاضہ،پیشاب کے قطرے یا ہوا خارج ہونے کی بیماری کے حامل ایسے افراد جنکا وضو قائم نہیں رہتا کیا وہ نماز چھوڑ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو وہ نماز کیسے پڑھیں گے..؟
سوال-باغ فدک کا اصل مسئلہ کیا تھا.؟ رسولﷺ کی وفات کے بعد سیدہ فاطمہؓ کو وہ باغ کیوں نہ مل سکا؟ نیز کیا سیدہ فاطمہؓ, ابوبکرؓ سے ساری زندگی ناراض رہیں..؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں..!
سوال- حج و عمرہ کی نیت سے پیدل سفر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ آجکل (اوکاڑہ/پنجاب) سے ایک لڑکا بیت اللہ کی طرف پیدل سفر کر رہا ہے، کیا اسکا یہ عمل درست ہے؟ اور کیا پیدل سفر سے حج و عمرہ کا زیادہ ثواب ملتا ہے؟
سوال_ حج اکبر کسے کہتے ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ اگر جمعہ والے دن حج آ جائے تو وہ حج اکبر ہوتا ہے جیسا کہ اس سال 2022 میں ہوا۔۔۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟
سوال- نماز میں سانپ یا بچھو وغیرہ کو مارنا یا اشارتاً کسی کام سے روکنا کیسا ہے؟ جیسے گھروں میں اکثر مائیں بچوں کو دوران نماز، کسی نقصان والے کام سے روکنے کیلئے کھنگورتی ہیں.؟ نیز وہ کون سے امور ہیں جو نماز میں کرنا جائز ہیں.؟ اور ان سے نماز نہیں ٹوٹتی.؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں؟
سوال- برائے مہربانی صحیح احادیث سے کچھ ایسے اعمال کے بارے بتائیں جنکے کرنے سے ہمیں حج و عمرہ کا ثواب مل جائے.؟
سوال- فوت شدہ شخص کیطرف سے قضاء روزے رکھنے کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ والد طويل مدت تک بيمار رہنے كے بعد فوت ہوا اور اس نے پچھلے رمضان كے روزے مكمل نہيں كيے، تو كيا اس كى جانب سے اس كى اولاد یا بیوی وغیرہ روزے ركھے گی یا کہ اس كى كوئى ضرورت نہيں ؟
سوال- کیا خضرعلیہ السلام دنیا میں آج تک زندہ ہیں ، اور کیا وہ قیامت تک زندہ ہی رہيں گے ؟