سوال_نکاح کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ کیا موجودہ دور کا نکاح جس میں کلمے وغیرہ پڑھائے جاتے ۔۔۔درست ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بیان کریں!
سوال : کیا فرض نماز میں سجدہ کے دوران اپنی زبان میں دعا پڑھی جا سکتی ہے؟
سوال_ لے پالک بچے کے بارے شرعی احکامات کیا ہیں؟ کیا اولاد نا ہونے کی صورت میں کسی رشتہ دار یا یتیم خانے سے بچہ گود لے کر اسکو منہ بولا بیٹا بنانا اور اسکی پرورش کرنا جائز ہے؟
سوال- گداگروں یعنی فقیروں کے بارے شرعی حکم کیا ہے.؟ چوکوں چوراہوں پر جو لوگ بھیک مانگتے ہیں انکے بارے بتائیں کہ کن کو صدقہ دینا جائز ہے؟
سوال- زمین/ زیورات یا مکان وغیرہ گروی رکھنے کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ہم کوئی چیز گروی رکھوا کر پیسے لے سکتے ہیں؟نیز کیا گروی رکھی ہوئی چیز استمعال کرنا یا اس سے فائیدہ اٹھانا جائز ہے؟
سوال_بچوں کے نام کیسے رکھنے چاہیے؟ کیا یہ بات ٹھیک ہے کہ نام شخصیت پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ اور اگر کوئی بچہ بیمار رہتا ہو تو کیا اسکا نام تبدیل کرنے سے وہ ٹھیک ہو جائے گا؟ نیز کیا نام بدلنے سے تقدیر بدل جائیگی.؟
سوال_ کیا نماز میں زمین پر سجدہ کرنا ضروری ہے؟ اور لکڑی کے تختے/ روئی کے گدے یا قالین وغیرہ پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ آجکل بہت سی مساجد اور گھروں میں ایسے قالین یا گدے بچھائے ہوتے ہیں جو موٹے اور نرم ہوتے ہیں کیا ان پر نماز پڑھنا درست ہے؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں.!
سوال- اگر کسی عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو وہ عدت کہاں گزارے۔۔؟والدین کے گھر عدت گزار سکتی.؟ نیز شوہر کی عدت وفات میں گھر سے باہر نکلنے کا کیا حکم؟ کیا وہ کسی ضروری کام کاج، اور علاج یا درس وغیرہ سننے کیلئے گھر سے باہر جا سکتی ہے.؟
سوال- کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے بارے شرعی حکم کیا یے؟ کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا گناہ ہے؟ برائے مہربانی مدلل جواب دیں!
سوال- لیکوریا، استحاضہ،پیشاب کے قطرے یا ہوا خارج ہونے کی بیماری کے حامل ایسے افراد جنکا وضو قائم نہیں رہتا کیا وہ نماز چھوڑ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو وہ نماز کیسے پڑھیں گے..؟
